نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عرب کے روابط ہمیشہ سے بہتر رہے ہیں ۔ ان ممالک نے 80 کے عشرے میں سابق سوویت یونین کے خلاف بر سر پیکار افغان مجاہدین کی حمایت و مدد کی اور افغانستان میں طالبان کے بر سر اقتدار آنے کے بعد پاکستان ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات وہ ممالک تھے جنہوں نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا اس کے علاوہ سعودی عرب ...
عرب نے بھي اہم كردار ادا كيا ہے۔جبكہ موجودہ دور ميں سعودي عرب كا پاكستان ميں مذھبي، ديني اور فرقہ واريت پھيلانے ميں زيادہ كردار ہے اور پاكستان كے مسلمانوں كو سعودي عرب كي بے جا مداخلت كي بھاري قيمت ادا كرنا پڑ رہي ہے ۔جبكہ سعودي عرب كي مذھبي بنيادوں پر افغانستان ميں مداخلت سے بھي افغان مجاہدين اور ا ...
عرب ليگ کی قیادت بھی مصر کے پاس جا رہی ہے، میں نہیں سمجھتا کہ اتنی جلدی کوئی خاص تبدیلی آئے گی، کیونکہ مسلمان ممالک کا سب سے اہم مسئلہ یہ رہا ہے کہ وہ بہت جلد مغربی ممالک کے پرپیگینڈے سے متاثر ہو جاتے ہیں، اس کی وجہ سے ان ممالک میں بہت زیادہ بے چینی اور اضطراب پیدا ہوتا ہے، میں یہاں پر ایک بات عرض ک ...
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں وادی گولان پر صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔ الوقت - جمعرات کو عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں وادی گولان پر صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔
اس دوران عرب ليگ کے سربراہ نبیل العربی نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل پر خصوصی فوجد ...
عرب حکومتوں اور قوموں کا جو رد عمل تھا وہ پوری طرح مختلف تھا۔ الوقت - 12 جولائی، اس جنگ کی 12ویں برسی تھی جو صیہونی حکومت نے لبنان اور اسلامی مزاحمت کے خلاف شروع کی تھی۔ یہ جنگ 33 دنوں تک جاری رہی۔ یہ جنگ اس وقت شروع ہوئی جب لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جوانوں نے آبی ریڈ لائ ...
عرب لیگ میں رکنیت بحال کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی ہے۔ الوقت - شام کی حکومت نے کہا ہے کہ دمشق نے عرب لیگ میں رکنیت بحال کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی ہے۔
شام کی وزارت خارجہ کے ایک اعلی عہدیدار نے عرب ليگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیظ کے اس بیان کے جواب میں کہ عرب ليگ میں شام کی رکنیت اسی صورت میں ...
عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے ٹھیک پہلے لبنان کے وزیر اعظم تمام سلام نے کہا، نواكشوت اجلاس میں لبنانی حکومت اور معاشرے کے ایک اہم حصہ کی حیثیت سے حزب اللہ لبنان کا دفاع ضروری ہے۔
نواكشوت کے عرب ليگ میں شامل ہونے کے بعد پہلی بار 25 جولائی کو موریتانیہ میں عرب یونین کا سربراہی اجلاس منعقد ہو ر ...
عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بے بنیاد دعوی کرتے ہوئے ایران پر عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بے بنیاد دعوی کرتے ہوئے ایران پر عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
عادل الجبیر نے موريطانيہ میں عرب ليگ کے سربراہ ...
عرب ليگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیلفور منشور کی وجہ سے برطانیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے میں اس کی مدد کرے۔ الوقت - فلسطینی انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے عرب ليگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیلفور منشور کی وجہ سے برطانیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے میں اس کی مدد کرے۔
بیلفور منشور نے اسرائیل کو وجود فراہم کرنے میں ا ...
عرب لیگ میں شام کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - مصر کی پارلیمنٹ نے عدیم المثال موقف اختیار کرتے ہوئے عرب لیگ میں شام کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
عرب ٹی وی چینل -21 کی رپورٹ کے مطابق، مصر کی پارلیمنٹ میں عرب امور کے کمیشن نے عرب لیگ کونسل میں شام کے اپنے مقام پر واپسی کا مطالبہ کرتے ہو ...